آصف علی زرداری کا پی ایس 37 سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنمائوں، کارکنان اور علاقے کے معززین سے خطاب

پیر جون 18:30

شہید بینظیرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جون2018ء) سابق صدرِ پاکستان و پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری نے حلقہ پی ایس-37 تعلقہ دوڑ، ضلع شہید بینظیرآباد سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنمائوں، کارکنان اور علاقے کے معززین کے اجلاس سے زرداری ہائوس میں خطاب کیا۔

(جاری ہے)

اس موقعے سابق رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر عذرا پیچوہو اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔