چیمبر آف کامر س کوئٹہ کے پیٹرن انچیف حاجی غلام فاروق خلجی عمرہ کی ادائیگی کے بعد کوئٹہ پہنچ گئے

پیر 18 جون 2018 18:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2018ء) چیمبر آف کامر س کوئٹہ کے پیٹرن انچیف حاجی غلام فاروق خلجی عمرہ کی ادائیگی کے بعد کوئٹہ پہنچ گئے ،کوئٹہ آمد کے موقع سیاسی و قبائلی اور تاجر رہنمائوں نے ان سے ملاقات کی اور انہیں عمرہ و عید کی مبارکبا د دی

متعلقہ عنوان :