شہدا ء کی لازوال قربانیوںکی کبھی فراموش نہیں کریں گے ‘ کلیم امام
آئی جی پنجاب نے شہدائے پولیس کی یادگار پر پھول چڑھائے ،درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی
پیر 18 جون 2018 19:10
(جاری ہے)
اس موقع پر سی سی پی او لاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد امین وینس ،ایڈیشنل آئی جی آپریشنز عامر ذوالفقار خان، ڈی آئی جی آپریشنز، سجاد حسن منج ، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ڈاکٹر معین مسعود، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ، سلطان احمد چوہدری ،ایس ایس پی آپریشنز لاہور منتظر مہدی، سی ٹی او لاہور رائے اعجاز، ایس پی سیف سٹی محمد نوید،ایس پی ہیڈ کواٹرز عاطف نذیرسمیت دیگرحاضر سروس و ریٹائرڈ افسران و اہلکار موجود تھے۔
آئی جی پنجاب نے شہدائے پولیس کی یادگار پر پھول چڑھائے اور شہدا ء کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔اس موقع پر انہوں نے پولیس لائنز کے ملازمین اور شہدا ء کے بچو ں میں عیدی تقسیم کی اور عید کی مناسبت سے دئیے گئے بڑے کھانے کی تقریب میں بھی شرکت کی۔ آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب پولیس ایک خاندان کی مانند ہے جس کے اراکین کے غم اور خوشیاں برابر ہیں اورپنجاب پولیس اپنی1400 سے زائد شہدا ء کی لازوال قربانیوںکی کبھی فراموش نہیں کرے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ شہدا کے بچوں کا تعلیم کے زیور سے آراستہ ہونا انتہائی ضروری ہے جس کے لئے ادارے کے تمام وسائل حاضرہیں شہدا ء کے بچوں کو قابل اورکسی کا محتاج نہ بنانا محکمے کا عزم ہے اور شہدا کی فیملیز اپنے آپ کو ہرگز تنہا نہ سمجھیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.