گزشتہ کے مقابلے میں آئندہ انتخابات کیلئے امیدواروں کی تعداد میں تقریباً 7 ہزار کی کمی واقع ہوئی
پیر 18 جون 2018 19:10
(جاری ہے)
قومی اسمبلی کے لئے 2013 میں 7ہزار 996 اور 2018 میں 5 ہزار 473 کاغذات نامزدگی جمع ہوئے۔
قومی اسمبلی کے لئے خیبرپختونخوا ہ سے 398، بلوچستان سے 4، پنجاب سے ایک ہزار 460 اور سندھ 662 کاغذات نامزدگی کم جمع ہوئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق حالیہ انتخابات میں صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کے لئے گزشتہ انتخابات کے مقابلے میں 5 ہزار 132کاغذات نامزدگی کم جمع ہوئے، سندھ اسمبلی کے لیے ایک ہزار 587، پنجاب اسمبلی کے لئے 2 ہزار 645، بلوچستان اسمبلی کے لئے 248 اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے لیے 652 کاغذات نامزدگی گزشتہ انتخابات کی نسبت کم ہوئے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.