عام انتخابات کے لئے سیاسی جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا
سابق ناظم اور امیدوار پنجاب اسمبلی میاں عبدالرئوف پی ٹی آئی کے حق میں دستبردار
پیر 18 جون 2018 19:10
(جاری ہے)
پی ٹی آئی تحصیل آفس کے باہر بہت بڑا اجتماع ہوا جس میں بریگیڈئیر (ر)ر احت امان اللہ بھٹی ،خرم اعجاز چٹھہ ،چیئرمین یونین کونسل چوہدری ارشد ورک سمیت دیگر نے شرکت کی ۔
اس موقع پر میاں عبدالرئوف نے پی ٹی آئی پینل کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ کی عوام اور موجودہ حالات دیکھ کر وہ سینکڑوںساتھیوں سمیت پی ٹی آئی امیدوار بریگیڈئیر (ر)راحت امان اللہ اور چوہدری خرم اعجاز چٹھہ کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں کیونکہ عمران خان ہی موجودہ سیاست دانوں میں ملک و قوم کے ساتھ مخلص ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.