اداکارہ مہک نور پشتو فلموں ،اسٹیج ڈرامہ ’’عاشق رنگ باز نکلا ‘‘ میں چھائی رہیں
پیر 18 جون 2018 19:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اداکارہ مہک نور کی عید الفطر پر دو پشتو فلمیں خیبر پختونخواہ میں سینما گھروں کی زینت بنی جن میں ہدایتکار ارباز خان کی فلم ’’زندان ‘‘ اور ہدایتکار ارشد خان کی فلم ’’کشر خان لوفر دے ‘‘ شامل ہیں ،اس کے علاوہ ان کی پنجابی فلم ’’ملک بہادر ‘‘ نے بھی پنجاب سرکٹ میں شاندار کامیابی حاصل کی ۔
اداکارہ مہک نور نے فلموں میں کامیابی کے ساتھ عید الفطر پر لاہور کے تماثیل تھیٹر میں ڈائریکٹر نسیم وکی کے اسٹیج ڈرامہ ’’عاشق رنگ باز نکلا ‘‘ میں بھی اپنے دلکش رقص کا مظاہرہ کیا جس پر ڈرامہ بینوں نے انہیں شاندار پرفارمنس پر بھرپور داد دی ۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.