دشت کے علاقہ ترکمان کے قریب تیزرفتاری کے باعث گاڑی گہری کھائی میں گرگئی پانچ افرادشدید زخمی

پیر 18 جون 2018 19:10

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2018ء) دشت کے علاقہ ترکمان کے قریب تیزرفتاری کے باعث گاڑی گہری کھائی میں گرگئی پانچ افرادشدید زخمی خمیوں کو ایف سی کے اہلکاروں نے فوری طورپرشہید نواب غونث بخش میموریل ہسپتال منتقل کردیازخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد 2 زخمیوں کو تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل کردیا۔جبکہ باقی 3 زخمیوں کی حالت نارمل ہیں۔

متعلقہ عنوان :