کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے سپر اسٹار شاہ رخ خان پشاوری چپل کے دلدادہ

پیر 18 جون 2018 19:10

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2018ء) کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان پشاوری چپل کے دلدادہ نکلے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق بچھوچپل میں خاص قسم کے چمڑے کا استعمال کیا گیا ہے اور اسے پہننے والا جب چلتا ہے تو چپل سے بچھوکی آواز نکلتی ہے۔پشاور کے ایک کاریگر سلیم خان نے بتایا کہ شاہ رخ خان کے پاؤں کا نمبر نو ہے،انہوں نے شاہ رخ خان کیلئے ایک چپل تحفے کے طور پر بھیجی جس کے بعد اسے زرد رنگ کی بچھو چپل بنانے کا آڈر ملا جو تیار کرکے شاہ رخ کو بھیج دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :