عید کی تعطیلات ختم ، (آج) سے سرکاری اورنجی ادارے، تعلیمی مراکز ، یونیورسٹیاں ، بینک دوبارہ کھلیں گے

پیر 18 جون 2018 19:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2018ء) عید کی تعطیلات ختم ہوگئیں ، (آج) منگل سے سرکاری اورنجی ادارے تعلیمی مراکز ، یونیورسٹیاں ، بینک دوبارہ کھلیں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر 15جون سے 18جون تک سرکاری تعطیلات کا اعلان کیاگیا تھا ،ْپیر 18جون کو ختم سرکاری تعطیلات ختم کے بعد تمام سرکاری و نجی ادارے جبکہ تعلیمی مراکز، یونیورسٹیاں اوربینک منگل کو دوبارہ کھلیں گے۔

متعلقہ عنوان :