حلقہ این اے 38 اور پی کے 96 کے امیدوار پیر السید حسنین محیی الدین گیلا نی آف سدرہ شریف کے کاغذات منظور کر لئے گئے

پیر جون 19:10

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جون2018ء) حلقہ این اے 38 اور پی کے 96 کے امیدوار پیر السید حسنین محیی الدین گیلا نی آف سدرہ شریف کے کاغذات جانچ پڑتا ل کے بعد منظور کر لئے گئے جبکہ پہاڑ پور کے حلقہ پی کے 95 کے امیدوار پیر حا جی حمید اللہ قادری خلیفہ در بار سدرہ شریف کے کاغذات بھی در ست قرار کر دیئے گئے واضح رہے کہ حلقہ این اے 38 اور پی کے 96 کے امیدوار پیر حسنین محیی الدین گیلانی سجا دہ نشین دربار سدر ہ شریف کی روحا نی و مذہبی شخصیت پیر سید انور شا ہ گیلا نی کے فر زند ہیں ۔

متعلقہ عنوان :