پاکستان اسوقت سنگین بحرانوں کا شکار ہے،حاجی سیف اللہ خان کاکڑ
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی ملک کو موجودہ بحرانوں سے باہر نکال سکتے ہیں ،امیدوارحلقہ این اے 264
پیر 18 جون 2018 19:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عوام آئندہ عام انتخابات میں اپنے ووٹ کی طاقت سے لوٹ مار اور کرپشن کو فروغ دینے والوںکی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دیں گے،پی ٹی آئی بھرپور تیاری کیساتھ انتخابی میدان میں اتررہی ہے اور اقتدار کی باریاں لینے والوں کو شکست فاش سے دوچار کریں گے ۔
انہوں نے کہا کہ 2013ء کے انتخابات میں عوام سے ووٹ لینے وا لے قوم پرستوں نے عوام کی کوئی خدمت نہیں کی بلوچستان کی ترقی کیلئے آنے والے اربوں روپے کے فنڈز خوربرد کرکے اپنے بینک بیلنس میںاضافہ کیا انشاء اللہ 2018ء کے انتخابات میں پی ٹی آئی عوام کے ووٹوںسے کامیابی حاصل کرکے اقتدار میں آکر انکا کڑا احتساب کریگی ۔حاجی سیف اللہ خان کاکڑ نے کہا کہ 25جولائی کا سورج پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہوگا ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.