فیصل آباد،مختلف واقعات میں4نوجوان جاں بحق 4زخمی

عید الفطر کے دوسرے روزنہر گوگیرہ برانچ سے 26سالہ نا معلوم نوجوان کی نعش برآمد دوسرے واقعہ میں کھڑ یا وا لہ کے قریب تیز رفتار بس کی مو ٹر سا ئیکل کو ٹکر 30 سا لہ نوید مو قہ ہی جاں بحق 3 افراد 31سا لہ حمزہ سالہ د16سا لہ عثمان، اور31سا لہ بشارت زخمی ناولٹی پل پر تیز رفتار موٹر سا ئیکل بے قا بو ہو کر فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی 16سا لہ نا معلوم نوجوان موقہ پر ہی جاں بحق شدید ز خمی نا معلوم افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

پیر جون 19:40

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جون2018ء) مختلف واقعات میں4نوجوان جاں بحق 4 زخمی تفصیل کے مطا بق عید الفطر کے دوسرے روزنہر گوگیرہ برانچ سے 26سالہ نا معلوم نوجوان کی نعش برآمد پولیس نے گرد ونواح میں اعلانات کروانے شروع کروا دیے دوسرے واقعہ میں کھڑ یا وا لہ کے قریب تیز رفتار بس کی مو ٹر سا ئیکل کو ٹکر 30 سا لہ نوید مو قہ ہی جاں بحق 3 افراد 31سا لہ حمزہ سالہ د16سا لہ عثمان، اور31سا لہ بشارت زخمی تیسرے واقعہ میں ناولٹی پل پر تیز رفتار موٹر سا ئیکل بے قا بو ہو کر فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی 16سا لہ نا معلوم نوجوان موقہ پر ہی جاں بحق شدید ز خمی نا معلوم افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا چو تھے واقعہ جڑانوالہ تھا نہ صدر کے علاقے میں پیش آیا جہاںمعمولی جھگڑے پرمقبول خان نامی نوجوان نے 22 سفیان کو فائنگ کر کے قتل کر دیا لواحقین نے نعش ریلوے چوک پر رکھ کر احتجا جا کیا اس موقہ پر لواحقین نے الزام لگا یا کہ ملزمان کے پیچھے سا بق وفاقی وزیر مملکت طلال چودہری کا ہاتھ ہے جس کی وجہ سے پو لیس ملزم گرفتار نہیں کر رہی اور نہ ہی ایف آئی آر درج کر رہی ہے لواحقین اور سینکڑوں اہل علاقہ ضلع کونسل نے چوک میں پولیس اور طلال چودہری کے خلاف احتجاج کیا ملزم کی جلد گرفتاری کا مطا لبہ طلال چودہری کے خلاف شدید نعرہ بازی پو لیس نے نعشیں قبضہ میں لیکر ہسپتال کے شعبہ فرانزک میں جمع کروا دی۔