صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

پیر جون 20:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جون2018ء) صدر مملکت ممنون حسین کے چار روزہ سرکاری دورہ پر تاجکستان روا نگی کے بعدصادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

(جاری ہے)

صادق سنجرانی نے کوئٹہ میں قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیںقائم مقام صدر صادق سنجرانی کل کوئٹہ سے اسلام آباد پہنچیں گے۔