نگران وزیراعلیٰ دوست محمد خان کی زیر صدارت اجلاس
الیکشن 2018 کیلئے صوبائی حکومت کی تیاریوں اور اقدامات کا جائزہ لیا
پیر 18 جون 2018 20:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صوبے کی معروف اور غیر معروف راستوں کی نگرانی کی جائے اور سیکورٹی پرمامور اہلکاروں کو مکمل تیاررہنا ہوگا، انہوں نے کہاکہ سرکاری اہلکاروں سے اعلیٰ کارکردگی کی توقع رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ نے شہر کی گندگی اٴْٹھانے اورصفائی میں واضح بہتری کی بھی ہدایت کی۔
فی الوقت شمشتو میں مختص سائٹ کو ڈمپنگ پوائنٹ کے طورپراستعمال کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے گندگی لیجاتے وقت غلاظت سڑکوں پرپھینکے یا پھیلانے کیخلاف ایکشن لینے کی بھی ہدایت کی۔انہوں نے شہرکی خوبصورتی ہر قیمت پریقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔نگران وزیراعلیٰ کی کلاس فورملازمین بھرتی کیلئے واضح اورشفاف طریقہ کارکی بھی ہدایت کی۔نگران وزیراعلیٰ نے ڈمپنگ گراؤنڈ اور صفائی سے متعلق اجلاس میں متعدد ہدایات جاری کیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.