بلوچستان عوامی پارٹی کا منشور بلا رنگ و نسل عوام کی خدمت کرناہے ،عتیق الرحمن کاکڑ
انتخابات میں پارٹی بھر پور کامیابی حاصل کرکے اقتدار میں آکر صوبے کے عوام میں احساس محرومی کی خاتمے اورانکے بنیادی مسائل حل کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پراقدامات اٹھائیں گی، رہنما بلوچستان عوامی پارٹی
پیر 18 جون 2018 20:50
(جاری ہے)
عتیق الرحمان کاکڑ نے کہا کہ بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہونے کے باوجود 70سال سے احساس محرومی اور پسماندگی کا شکار ہے ماضی میں برسراقتدارآنے والی جماعتوں اور وفاقی حکومتوں نے بلوچستان کو ہمیشہ نظر انداز کیا جسکے باعث بلوچستان عوامی پارٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔
بلوچستان عوامی پارٹی نے اپنے قیام کے مختصر عرصے میں ہی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ بلوچستان عوامی پارٹی 25جولائی کو ہونے والے انتخابات میں عوام کے ووٹوں کی طاقت سے برسراقتدار آکر عوام میں پائی جانے والی احساس محرومی کے خاتمے اورانہیں بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے گی عوام 25جولائی کو بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دیکر بھاری اکثریت سے کامیابی دلائیں تاکہ پارٹی عوام کے حقوق کاہر فورم پر دفاع کرسکے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.