میرے کاغذات نامزدگی این اے 221 سے منظور کرلیے گئے ہیں ،تھرپارکرکی نشستوں پر ارباب غلام رحیم سے مشاورت سے معاملات طے کررہے ہیں
تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا مٹھی میں عوام سے خطاب
پیر 18 جون 2018 22:20
(جاری ہے)
کراچی کا کچرا نہیں اٹھایا جارہا، شہری بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ نواز شریف کی طرف سے اربوں روپے تھر کیلئے دیے گئے، رقم کہاں گئی۔ پانچ سال اسمبلی میں تھر کیلئے ایک لفظ نہیں بولا گیا۔میں تبدیلی کیلئے آیا ہوں، پورے ملک میں تبدیلی لائیں گے سندھ کیلیے آواز اٹھائیں گے، یہ سندھ کے ٹھیکیدار نہیں۔پی پی نے قاسم سومرو کو نامزد کیا ہے، پیپلز پارٹی کا کارکن انہیں تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔ قاسم سومرو کا ننگر پارکر سے کوئی تعلق نہیں۔قاسم سومرو کے پاس نوٹ ہیں ، ووٹ نہیں۔مزید اہم خبریں
-
ملت ایکسپریس واقعہ، ملوث اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا
-
پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کے امیدواروں کی مکمل حمایت کریگی‘راجہ پرویز اشرف
-
عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیوں پر تقرری ترجیح ہے‘چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
پاکستان تحریک انصاف کو بلاک کوڈ لیول تک منظم اور متحرک کرنے کے عمل کا آغاز کر دیا گیا
-
یوسف رضا گیلانی سے سردارایاز صادق کی ملاقات ،بہترین عوامی مفاد میں قانون سازی کے حوالے سے گفتگو
-
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدرمیں بڑی کمی کا امکان نہیں، وزیرخزانہ
-
سردارایازصادق سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
بجلی چوروں پر کوئی رحم نہیں ہو گا،اویس لغاری
-
چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات،عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
حکومتی کمیٹیوں میں شامل نہ کیے جانے پر اہم ن لیگی رہنماء ناراض ہوگئے
-
سندھ ہائیکورٹ کا اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سمیت دیگر رہنماﺅں کی سیکورٹی یقینی بنانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.