عوامی نیشنل پارٹی کے بزرگ رہنماء حاجی عبدالستارکاکڑ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

پیر جون 22:20

کچلاک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جون2018ء) خدائی خدمتگارباچاخان کے پیروکار،خان عبدالولی خان کے رفیق کاراورعوامی نیشنل پارٹی کے بزرگ رہنماء حاجی عبدالستارکاکڑ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے ،وہ ڈی سی آفس کوئٹہ کے اسسٹنٹ عبدالہادی کاکڑ ،پی ٹی آئی ویسٹ بلوچستان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل عبدالمنان گل ،عبدالحنان کاکڑ ،امیرحمزہ ،محمداسماعیل کے والد،اے این پی کوئٹہ کے سینئرنائب صدر حاجی عبدالجبارکاکڑ کے بھائی ،اے این پی کچلاک سٹی کے صدر عباس کاکڑ ،پی ایس ایف کے صوبائی رہنماء ہارون کاکڑ کے چچا،سابق صوبائی وزیر صحت حاجی عین اللہ شمس ،حاجی حبیب اللہ کاکڑ اورصالح محمدکاکڑکے چچازادبھائی تھے ،مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ،ان کی نمازجنازہ میں سینکڑوں سیاسی ،قبائلی ،سماجی ،علماء کرام اورمختلف مکاتب فکرکے افرادنے شرکت کی ،جن میں اے این پی کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر عنایت اللہ خان ،صوبائی جنرل سیکریٹری حاجی نظام الدین کاکڑ ،محمد ابراہیم کاسی ،ڈسٹرکٹ چیرمین ملک نعیم خان بازئی ،ملک عثمان اچکزئی ،ملک سنگین خان مہترزئی ،اورنگزیب کاسی ،رشیدناصر ،جمال الدین رشتیاء ،ملک عبدالولی کاکڑ ،یوسف خان کاکڑ ، ملک مجیدکاکڑ ، ملک امان اللہ کاکڑ ،ملک عبدالرحمن مہترزئی ،پی ٹی آئی کے ملک منیراحمدکاکڑ ،سیٹھ عبدالحمیدکاکڑ ،حاجی نصرالدین کاکڑ ،سیکریٹری عصمت اللہ کاکڑ ،حاجی نعیم کاکڑ ،حاجی عبدالحمیددومڑ ،خانزادہ نصیرسرگڑھ ،میجرنصیب کاکڑ ،ملک ادوکاکڑ اورکچلاک پریس کلب کے اراکین نے شرکت کی ،ان کی فاتحہ خوانی خان احمدجان جامع مسجد مین روڈ کچلاک میں جاری ۔