کوئٹہ میں عید کے موقع پر انڈے لڑوائے جانے کاروایتی کھیل کھیلا گیا
شہر کے مختلف علاقوں میں انڈے لڑوانے کے منفرد کھی کے مناظر دیکھے گئے
سمیرا فقیرحسین منگل 19 جون 2018 10:47
(جاری ہے)
کھیل کے قواعد کے مطابق دو افراد آپس میں انڈے لڑواتے ہیں، ایک شخص انڈے کے نوک والے حصے کو دوسرے شخص کے ہاتھ میں موجود انڈے کے نوک والے حصے سے ٹکراتا ہے، جس شخص کا انڈہ ٹوٹ جائے وہ ہار جاتا ہے اور اپنا ٹوٹا ہوا انڈا جیتے ہوئے شخص کےحوالے کر دیتا ہے۔
انڈہ لڑوانے والوں کا کہنا ہے کہ انہیں اس کھیل میں بے حد مزا آتا ہے اور اس کھیل میں ایک خاص قسم کی تکنیک استعمال کی جاتی ہے۔انڈہ لڑوانے سے پہلے اسے دانتوں سے چیک کیا جاتا ہے اور کوشش ہوتی ہے کہ دوسرے کے انڈے پر اس انداز اور ہلکی طاقت سے ضرب لگائی جائے کہ اپنا انڈہ بچ جائے اور دوسرے کا انڈا ٹوٹ جائے۔انڈے لڑوانے کے کھیل میں بچے بھی بہت دلچسپی لیتے ہیں۔انڈے لڑوانے کے لیے اگر کوئی مدمقابل نہ ہو تو انڈے فروخت کرنے والوں سے ہی انڈہ لڑوا لیا جاتا ہے۔جیت جائیں تو انڈہ اسے مل جاتا ہے ورنہ ہارنے والے شخص کو اپنا ٹوٹا ہوا انڈہ یا اس کے پیسے دینے پڑتے ہیں۔انڈہ لڑائی پر شرطیں بھی لگائی جاتی ہیں اور کبھی کبھی انڈہ لڑائی مد مقابل افراد کے درمیان حقیقی لڑائی جھگڑے میں بھی تبدیل ہو جاتی ہے تاہم لوگوں کا کہنا ہے کہ انڈہ لڑوانے کے کھیل کو تفریح تک ہی محدود رہنا چاہئیے کیونکہ مقصد لڑائی نہیں بلکہ کھیل ہونا چاہئیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.