عمران خان بھی زلفی بخاری معاملے پر بول اٹھے
میں 27 رمضان کو جانا چا ہ رہا تھا اور میرے پاس صرف 2 دن تھے ،اگر چارٹرڈ جہاز نہ ہوتا تو میں جا ہی نہیں سکتا تھا، میں نے کسی کا ٹیکس کا پیسہ استعمال نہیں کیا،میں چینلج کرتا ہوں کہ کوئی ثابت کر دے کہ میں نے اس سلسلے میں کسی کو کوئی ایک فون بھی کیا ہے، پی ٹی آئی چئیرمین عمران کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان منگل 19 جون 2018 11:29
(جاری ہے)
سب کہہ رہے ہیں کہ عمران خان پرائیویٹ جہاز پر گیا لیکن میں عمرے پر جاتا ہی نہ اگر وہ پرائیویٹ جہاز نہ ہوتا۔
کیونکہ میرے پاس دو دن تھے اور میں رمضان کی 27ویں شب مدینہ میں گزارنا چا رہا تھا۔اور ویسے کوئی فلائٹ نہیں مل رہی تھی۔عمران خان کا کہنا تھا کہ میں پہلی بار پرائیویٹ جہاز پر نہیں جا رہا ۔جب جمائما سے شادی ہوئی تو ان کےو الد نے دو بار پرائیویٹ جہاز بھیجا اس کے علاوہ میرے دبئی کے دوست نے بھی بھیجا۔تو اس میں کوئی عوام کا پیسہ یا ٹیکس چوری کا پیسہ نہیں لگا۔عمران خان کا کہنا تھا کہ میں 27 رمضان کو جانا چا ہ رہا تھا اور میرے پاس صرف 2 دن تھے ،اگر چارٹرڈ جہاز نہ ہوتا تو میں جا ہی نہیں سکتا تھا میں نے کسی کا ٹیکس کا پیسہ استعمال نہیں کیا ، نہ ہی میں نے کسی کو فون کیا۔میں چینلج کرتا ہوں کہ کوئی ثابت کر دے کہ میں نےاس سلسلے میں کسی کو کوئی ایک فون بھی کیا ہے۔میں نے تو کبھی شوکت خانم میں کبھی کسی کی سفارش نہیں کی۔عمران خان کا کہنا تھا کہ زلفی بخاری سے متعلق اتنا ایشو تھا نہیں جتنا بنا لیا گیا۔مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے:مزید اہم خبریں
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.