نئی آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں قومی ٹیم کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
آسٹریلیا 34سال کی نچلی ترین پوزیشن پر پہنچ گیا
منگل 19 جون 2018 11:40
(جاری ہے)
واضح رہے کہ پہلے ون ڈے میں اوول پر بیٹنگ کی ناکامی سے دوچار آسٹریلین ٹیم انگلینڈ کیخلاف تین وکٹوں سے شکست کھا گئی تھی جبکہ دوسرے ون ڈے میں بھی اسے 38 رنز کی ناکامی نے پانچ میچوں کی سیریز میں دو،صفر کے خسارے سے دوچار کردیا ہے۔
رواں سال عالمی چیمپئن ٹیم انگلینڈ کے خلاف سات میں سے چھ میچوں میں شکست کھا چکی ہے جسے جنوری میں بھی اپنے ہی ہوم گراﺅنڈ پر برطانوی حریفوں کے ہاتھوں سیریز میں چار،ایک سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا اور مجموعی طور پر اسے گزشتہ پندرہ میچوں کے دوران انگلش ٹیم کے خلاف تیرہ میچوں میں شکست کا ذائقہ چکھنا پڑا ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم اس وقت 124 پوائنٹس کی بدولت ٹاپ پر ہے جب کہ جنوبی افریقہ دوسرے ،بھارت تیسرے اور نیوزی لینڈ چوتھے نمبر پر فائز ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.