سرگودھا کے نواح میں موٹرسائیکل سوار ڈاکووں نے کارسوار سے گن پوائنٹ پر ہزاروں کی نقدی چھین کی اور فرار ہوگئے

منگل 19 جون 2018 12:08

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2018ء) سرگودھا کے نواح میں موٹرسائیکل سوار ڈاکووں نے کارسوار سے گن پوائنٹ پر ہزاروں کی نقدی چھین کی اور فرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس نے موقع پر پہچ کر تفتیش شروع کر دی،بتایا گیا ہے کہ قصبہ ساہیوال کے علاقہ موضع کوٹ امیر کا عشرت عباس کار پر جا رہا تھا کہ بچھراں کے قریب 2 موٹرسائیکل سوار مسلح ڈاکووں نے اسے روک لیا اور اس سے گن پوائنٹ پر 23 ہزار کی رقم چھین لی اور فرار ہو گے۔ پولیس تھانہ ساہیوال نے کار سوار محمد ریاض کے بھائی اقبال کی رپورٹ پر تفتیش شروع کر دی اور ڈاکووں کی تلاش کے لئے علاقہ کی ناکہ بندی کر لی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :