اکابرین کے کردار کو عالمی سطح پر روشناس کرانا نا گزیر ہے ، رفیق رجوانہ
عالمی شہرت یافتہ ڈاکٹر اکبر ایس احمدکی تصنیف سفرنامہ یورپ کی تعارفی تقریب سے خطاب
منگل 19 جون 2018 13:47
(جاری ہے)
انہوں نے یہ بات پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں انجمن تاریخ و آثار شناسی پاکستان کے زیر اہتمام عالمی شوزت یافتہ ڈاکٹر اکبر ایس احمد کی تصنیف سفرنامہ یورپ کی تعارفی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
تقریب سے ڈاکٹر غضنفر مہدی ، قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر جاوید اشرف، سرگودھا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اشتیاق احمد اور ڈاکٹر ریاض احمد کے علاوہ دیگر مقررین نے شرکت کی۔گورنر رفیق رجوانہ نے کہا کہ ڈاکٹر اکبر ایس احمد نے فلم جناح سے لے کر سفر نامہ یورپ تک کی اپنی تصانیف میں اپنے مشاہدات اور تجربات کی عکاسی کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
پی آئی اے کی تنظیم نو میں 2 اہم سنگ میل حاصل کرلیے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.