انڈنیشیا، ماں کے جنازے کا تابوت گرنے سے بیٹا ہلاک، متعد زخمی

منگل جون 14:23

جکارتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 جون2018ء) انڈونیشا میں ماں کے جنازے کا تابوت گرنے سے بیٹا ہلاک اور متعددافراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی ذرائع کے مطابق انڈونیشا میں ماں کے جنازے کا تابوت گرنے کے نتیجے میں بیٹا ہلاک اور متعددافراد زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

انڈونیشا میں ماں کے جنازے کا تابوت گرنے کے نتیجے میں بیٹا ہلاک اور متعددافراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شمالی انڈونیشا کے علاقے میں ایک خاتون کی لاش کو تابوت میں رکھ کر روایتی طور پر لکڑی سے بنے ایک پلیٹ فارم پر رکھا جارہا تھاکہ اس دوران استعمال ہونے والی سیڑھی ٹوٹ گئی۔سیڑھی ٹوٹ جانے کے باعث تابوت نیچے گرگیا، تابوت کے گرنے سے خاتون کا بیٹا ہلاک جبکہ کئی افراد زخمی ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :