سعودی عرب،جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے،

سوڈانی گاڑی سمیت 500میٹر گہرائی میں گرنے کے باوجود محفوظ رہا

منگل جون 14:23

اللیث(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 جون2018ء) سچ کہتے ہیں جسے اللہ عزوجل رکھے اسے کون چکھے،،سعودی عرب میں سوڈانی گاڑی سمیت 500میٹر گہری کھائی میں گرنے کے باوجود صحیح سلامت بچ نکلا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 500میٹر کے گہرے کھڈ میں گاڑی گرنے کے باوجود سوڈانی شہری بال بال بچ گیا۔ مشرقی اللیث کی سطح مرتفع سے اسکی گاڑی کھڈ میں گر گئی تھی۔ سوڈانی ایک مواصلاتی ٹاور کو ایندھن فراہم کرنے کیلئے پیر کی صبح ظہیا اتانا روڈ سے گزر رہا تھا۔ گاڑی ابھی تک چٹانوں میں پھنسی ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :