200 کے پرائز بانڈ کی 74ویں قرعہ اندازی میں انعام حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا
قراندازی میں پہلے نمبر پر آنے والے خوش نصیب نے 750000 کا پرائز بانڈ جیتا
مقدس فاروق اعوان منگل 19 جون 2018 14:20
(جاری ہے)
انعام جیتنے والوں کے نام اردو پوائنٹ کے بزنس سیکشن میں شائع کیے گئے ہیں۔
انعام جیتنے والوں کے نام معلوم کرنے کے لیے صارفین اردو پوائنٹ کے بزنس سیکشن میں 7500 پرائز بانڈ رزلٹ کی فہرست چیک کر سکتے ہیں۔مزید اس سیکشن میں آئندہ ہونے والی قرعہ اندازیوں کی تفصیلات بھی موجود ہیں۔یاد رہے اس سے پہلے 40 ہزار روپے کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کیا گیا تھا۔ یکم جون کو پشاور میں 40 ہزار روپے کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی ہوئی جس کے بعد نتائج کا بھی اعلان کیا گیا۔ مذکورہ قرعہ اندازی نمبر 74 تھی جو پشاور میں منعقد ہوئی۔ پشاور میں منعقد ہونے والی قرعہ اندازی میں پرائز بانڈ نمبر 680868 پہلے انعام ساڑھے 7 کروڑ کا حقدار قرار پایا۔ جبکہ پرائز بانڈ نمبر 164758, 250209 اور 344250 دوسرا انعام حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ دوسرے انعام کی کل رقم ڈھائی کروڑ روپے ہے۔ تیسرا انعام 5 لاکھ روپے ہے جسے سینکروں خوش نصیب حاصل کرنے میں کایاب رہے۔ جبکہ 40 ہزار روپے کے انعامی بانڈ کی اگلی قرعہ اندازی 3 ستمبر 2018 کو ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.