ہمارے پسماندہ علاقوں میں خواتین کیلئے انتخاب لڑنا مشکل عمل ہے ،ْ حمیدہ شاہ
ضمنی انتخاب میں خواتین کی بڑی تعداد نے ووٹ ڈالا ،ْ اب اس سے ایک اقدم آگے جانا چاہتی ہوں ،ْدیر بالا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انٹرویو
منگل 19 جون 2018 15:30
(جاری ہے)
ایک انٹرویومیں کے دور ان علاقے سے بطور امیدوار انتخاب میں حصہ لینے کے بارے میں حمیدہ نے کہاکہ یہ بات درست ہے کہ ہمارے پسماندہ علاقوں میں خواتین کیلئے انتخاب لڑنا ایک مشکل عمل ہے لیکن آپ کو یہ بھی معلوم ہوگا کہ کچھ ماہ قبل ضمنی انتخاب کے دوران یہاں خواتین کی ایک بڑی تعداد نے ووٹ ڈالا جو ایک مثبت قدم تھا۔
انہوںنے کہاکہ میں اس سے ایک قدم آگے جانا چاہتی ہوں اور دیر جیسے دور افتادہ ضلع سے براہ راست الیکشن لڑ کر خواتین کمیونٹی کی حوصلہ افزائی اور رہنمائی کرنا چاہتی ہوں تاکہ وہ بھی دوسرے علاقوں کے خواتین کی طرح ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتی رہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.