ساہیوال ،ْ دریائے راوی میں نہاتے ہوئے ایک 10سالہ بچہ الطاف جاں بحق

منگل 19 جون 2018 15:30

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2018ء) نواحی گائوں میرن شاہ کے قریب دریائے راوی میں نہاتے ہوئے ایک 10سالہ بچہ الطاف جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اسی گائوں کے محنت کش فر یاد حسین کا بیٹا الطاف دریا میں پانی کا ریلا آنے کے بعد نہا رہا تھا کہ گہرے پانی میں جانے سے ڈوب گیا جسکی لاش بر آمد کر لی گئی۔

متعلقہ عنوان :