عیدالفطرپرسینماگھروں میں چار پاکستانی فلمیں ریلیز، آزاد ی سب سے آگے
فلم بینوں کی بڑی تعداد نے سینما گھروں کا رخ کیا اور کشمیر کی آزادی پر فلمائی گئی فلم’’ آزادی‘‘ کو سپر ہٹ قرار دیا
منگل 19 جون 2018 16:03
(جاری ہے)
فلم بینوں کی بڑی تعداد نے سینما گھروں کا رخ کیا اور خوشی کے اس موقع پر کشمیر کی آزادی پر فلمائی گئی فلم آزادی کو سپر ہٹ قرار دیا۔
معروف اداکار راشد محمود کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی پر مبنی فلم ہے جس میں ادکاروں نے جذبہ اورلگن سے ادکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔اس موقع پر ناراض فلمی شائقین نے فیملیز کے ہمراہ سینما گھروں میں شرکت کے لالی ووڈ انڈسٹری کو خوب سراہا۔ باقی تینوں فلموں سات دن محبت ان، نہ بینڈ نہ باراتی اور وجود پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.