جہاز میں بھیگ مانگنے کا واقعہ پاکستان کا نہیں! سول ایوی ایشن اتھارٹی
طیارے میں بھیک مانگنے کا واقعہ قطر ائیرویز کی پرواز میں پیش آیا جہاں دوحہ سے شیراز جانے والی پرواز میں ایرانی مسافر نے بھیک مانگی، ایوی ایشن ذرائع
مقدس فاروق اعوان منگل 19 جون 2018 15:51
(جاری ہے)
یاد رہے ویڈیو میں بھکاری جہاز میں سوار مسافروں سے بھیک مانگتا رہا، جس پر فضائی میزبان اپنا سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔
ائیر پورٹ اور جہاز کے عملے نے بھکاری کو جہاز سے اُتارنے کے لیے منتوں سے کام لیا۔ بھکاری کا جہاز میں گھُس جانا مسافروں کو حیران و پریشان کرنے کے لیے کافی تھا۔ جہاز میں بھکاری کے گھُسنے اور بھیک مانگنے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ جہاز میں سوار ایک مسافر نے اس بھکاری کی ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی جسے دیکھ کر کئی صارفین تو محظوظ ہوئے لیکن متعدد صارفین نے اس پر ائیر پورٹ کے عملے اور جہاز کے اسٹاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے جہاز کی سکیورٹی پر سوالیہ نشان لگا دیا۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ بسوں اور ریلوے اسٹیشنز پر تو اکثر بھکاریوں کو بھیک مانگتے ہوئے دیکھا گیا ہے لیکن اس نوعیت کا یہ پہلا واقعہ ہے کہ ایک بھکاری جہاز میں ہی سوار ہو گیا۔ یہ دیکھ کر ہوائی کمپنی اور ائیر پورٹ کی سکیورٹی پر بھی کئی سوالات کھڑے ہوتے ہیں کہ اگر بغیر چیکنگ کے ایک بھکاری ائیر پورٹ سکیورٹی اور جہاز کے عملے سے چھُپ کر جہاز میں داخل ہو سکتا ہے تو پھر کوئی شخص بھی جہاز میں داخل ہو کر کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کو موجب بن سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.