جاتی میں پانی کا شدید بحران پیدا ہوگیا،

لوگ پانی کی بوند کو ترسنے لگے

منگل 19 جون 2018 16:15

سجاول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2018ء) جاتی میں پانی کا شدید بحران پیدا ہوگیا،لوگ پانی کی بوند کو ترسنے لگے،جانور پیاسے مرنے لگے،ھزاروں ایکڑ زرعی زمینیں بنجر بنگئیں،تفصیلات کے مطابق تحصیل جاتی میں گذشتہ چھے ماہ سے پانی کی شدید کلت آب برقرار ہونے سبب ساحلی پٹی میں پینے کے پانی بحران شددت اختیار کرگیا،ساحلی پٹی میں انتقال کرنے میتوں میٹھا پانی نہ ہونے کے سبب سمندر کے کڑوے پانی سے غثل دینے لگے،جب کے پینے کے پانی کی قلت کے باعث لوگ پانی بوندہ کے لیئے ترسنے لگے،مال مویشی پانی نا ملنے کے باعث مرنے لگا ہے،جب پانی کی قلت کے سبب ھزاروں ایکڑ زمین بنجر بنگئی،آبادگار چاول کی فصل اگانے کے لیئے پریشان ہونے کے معاشی کنگال بن گئے،دوسری طرف جاتی شھر کے تالاب خشک ہوگئے شھریوں کو بھی پانی ملنا مہال ہوگیا ہے،دوسری طرف میٹھے پانی کا سمندر میں چھوڑ نہ ہونے کے سبب سمندر کی لھروں نے سینکڑوں ایکڑ زمین حضم کرنے لگا،سمندر کے پانی کا زیرے زمین سیلاب کے سبب ٹیوب ویل ھینڈ پمپ کا پانی بھی زھریلا ہوگیا،دیھاتی لوگ سمندر کا زھریلا پانی استعمال کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں،ساحلی پٹی کے رہواسیوں نے وزیر اعظم اور وزیر اعلی سندہ سے مطالبا کیا ہے کے جاتی کی ساحلی پٹی میں پانی قلت ختم کی جائی.

متعلقہ عنوان :