اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں کو گھرو ںمیں داخلے سے پہلے کپڑے اتارنے کا حکم
منگل 19 جون 2018 16:44
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق قابض فوج نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں تل ارمیدہ کالونی میں بسنے والے تمام فلسطینیوں کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے گھروں کو واپسی کے وقت اپنے کپڑے اتار کر گھر کے باہر رکھیں۔
فلسطینی سماجی کارکن عماد ابو شمسیہ نے بتایا کہ تل ارمیدہ میں متعین اسرائیلی فوجیوں نے گزشتہ کئی روز سے فلسطینی شہریوں کیساتھ توہین آمیز سلوک روا رکھا ہوا ہے۔ قابض فوج فلسطینی شہریوں کو اپنے گھروں میں داخل ہونے سے قبل کپڑے اتار کر تلاشی دلوانے پرمجبور کرتی اور انہیں عریاں گھروں میں داخل ہونے پر مجبور کیا جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.