صہیونی فوج اور جیلروں کا اسرائیلی قید خانوں میں فلسطینیوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری
منگل 19 جون 2018 16:45
(جاری ہے)
قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ان پرزہریلی گیسوں سے حملہ کیا گیا۔ اس کارروائی کے دوران 8 اسیران کو اٹھا کر قید تنہائی میں ڈال دیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ عید کے ایام میں بھی قابض فوج نے کئی جیلوں میں قیدیوں کی بیرکوں کی بجلی بند کردی اور یہ دعویٰ کیا کہ اسیران جیل کے اندر عید کے کھانے اور سویٹس تیارکرتے اور کھاتے ہیں جوکہ جیلوں کے ضابطہ اور قانون کی خلاف ورزی ہے۔صرف یہی نہیں بلکہ عید کے ایام میں فلسطینی قیدیوں کو جیلوں کی کینٹین استعمال کرنے ، ریڈیو سننے اور ٹی وی چینل دیکھنے پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔ اسیران کے گھروں سے بھجوائی گئی اشیاء بھی قیدیوں کو نہیں دی گئیں بلکہ انہیں وصول کرنے کے بعد تلف کردیا گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.