شہری بسیار خوری سے پرہیز کریں ، زیادہ کھانا بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے ‘ڈاکٹراسرار الحق طور
رمضان المبارک کے بعد یکدم معدے پر بوجھ نہیں ڈالنا چاہیے ،دوائیوں کے علاوہ پرہیز کی زیادہ اہمیت ہے کولڈ ڈرنکس اور مصنوعی مشروبات کا استعمال بھی تیزابیت اور گیسڑو کاا باعث بن سکتا ہے‘ایسوسی ایٹ پروفیسر آف میڈیسن جنرل ہسپتال
منگل 19 جون 2018 18:29
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عید الفطر کے دنوں میں بھی زیادہ کھانے کے متعدد مریضوں نے ہسپتالوں کا رخ کیا ہے اور اب عید کے بعد کے دن بھی اہمیت کے حامل ہیں جن میں کھانے پینے بالخصوص چٹ پٹے اور مرغن پکوانوں سے پرہیز کرنا چاہیے تاکہ کسی پیچیدگی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
ڈاکٹر اسرار الحق طور کا کہنا تھا کہ کولڈ ڈرنکس اور مصنوعی مشروبات کا استعمال بھی تیزابیت اور گیسڑو کاا باعث بن سکتا ہے جس کا خیال رکھنا ضروری ہے۔اسی طرح والدین کو اپنے ساتھ ساتھ بچوں کے کھانے پینے پر بھی نگاہ رکھنی چاہیے اور انہیں بازاری کھانوں سے دور رکھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.