موبائل فور جی سروس کا مبینہ غیر قانونی ٹھیکہ ،ْاسحاق ڈار نیب آفس پیش نہ ہوئے
اسحاق ڈار پر اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے ،ْ رپورٹ
منگل 19 جون 2018 18:50
(جاری ہے)
نیب راولپنڈی کی جانب سے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی طلبی کا سمن ان کی منسٹرز انکلیو کی رہائشگاہ پر بھجوایا گیا ،ْسمن میں کہا گیا کہ اسحاق ڈار پر اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے، فور جی موبائل سروس کے غیرقانونی ٹھیکہ دینے سے متعلق تفتیش کرنا ہے، منگل کو ہی نیب راولپنڈی کے دفتر میں تفتیشی افسر کے روبرو پیش ہوں تاہم اسحاق ڈار کے بیرون ملک ہونے کی وجہ سے وہ خود پیش ہوئے نہ ہی ان کی طرف سے کوئی نمائندہ پیش ہوا۔
نیب تفتیشی ٹیم سابق وزیر خزانہ کا راہ دیکھتی رہی۔یاد رہے احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق نیب ریفرنسز کی سماعت بھی جاری ہے جس میں سابق وززیر خزانہ کو اشتہاری قرار دیا جاچکا ہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.