احمدیار ،ْ مسلح افراد نے دن دہاڑے بہنوں کو اغواء کرلیا

منگل 19 جون 2018 18:50

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2018ء) مسلح افراد نے دن دہاڑے بہنوں کو اغواء کرلیا ۔تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 123/EBکے رہائشی محمد اکرم کی بیٹیوں بلقیس بی بی اور انیس بی بی کو گھر میں گھس کرمحمد امجد اور پیر بخش نے تین کس ساتھیوں سے ملکر زبردستی کیری ڈبہ میں اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے تھانہ احمدیار میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :