Live Updates

15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 75 ویں قرعہ اندازی 3 جولائی کو لاہور میں منعقد ہوگی

منگل 19 جون 2018 19:30

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جون2018ء) 15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی مجموعی طور پر 75 ویں قرعہ اندازی 3 جولائی بروز منگل لاہور میں منعقد ہوگی جس کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے جبکہ دوسرا انعام 1 کروڑ روپے کے 3 انعامات اسی طرح تیسرا انعام 1 لاکھ 85 ہزار روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے گئے 200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی عید کی تعطیلات کے باعث 19 جون کو منعقد ہوئی۔
Live عید الفطر سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :