انتخابات میں عوام کے ووٹوں کی طاقت سے سیاسی مخالفین کی گردن سے سریا نکال دیں گے، آج کا ووٹر عمران خان کے ساتھ ہے، ابرارالحق
کہ مسلم لیگ ن عوام کے مسائل حل کرنے میں بڑی بری طرح ناکام ہو چکی ہے مسلم لیگ ن کی کریشن اور پاکستان مخالف پالیسیاں سامنے آئی ہیں، 25 جولائی کا دن پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کا دن ہو گا، میڈیا سے گفتگو
منگل 19 جون 2018 19:30
(جاری ہے)
جتنا کام ہم نے بغیر حکومت میں آئے عوام کے لئے کیا ہے اتنا یہ حکومت میں رہ کر نہیں کر سکے۔ سہارا میڈیکل کمپلیکس میں 30 لاکھ مریضوں کا مفت علاج کیا۔
میڈیکل کالج بنایا۔ ہم نارووال میں ائیر پورٹ بنانے جا رہے ہیں۔ پی ٹی آئی نے موروثی سیاست کو ختم کرنا ہے تحریک انصاف نے نارووال کو مثالی ضلع بنانا ہے۔ کے پی کے کی طرح نارووال میں بھی تعلیم کے نظام کو بہتر کریں گی. کے پی کے پرائیوٹ سکولوں سے ڈھائی لاکھ بچے سرکاری سکولوں میں واپس داخل ہوئے ہیں اگلے 5 سالوں میں ہم نے وہ کر کے دیکھنا ہے جو پچھلے 25 سے 30 سالوں میں یہ نہیں کر سکے۔ 6 ہزار کروڑ کے قرضہ کو انہوں نے 27 ہزار کروڑ کا قرضہ کر دیا ہے قرضے بڑھنے سے ملک ترقی نہیں بلکہ اور نیچے چلا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن نے ہماری اکانومی۔ ختم نبوت۔ پاکستان کی سالمیت پر حملہ کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.