پاکستان اس وقت سنگین بحرانوں کا شکار ہے،عمران خان کی ملک کو موجودہ بحرانوں سے باہر نکال سکتے ہیں ،حاجی سیف اللہ کاکڑ
منگل 19 جون 2018 19:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عوام آئندہ عام انتخابات میں اپنے ووٹ کی طاقت سے لوٹ مار اور کرپشن کو فروغ دینے والوںکی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دیں گے،پی ٹی آئی بھرپور تیاری کیساتھ انتخابی میدان میں اتررہی ہے اور اقتدار کی باریاں لینے والوں کو شکست فاش سے دوچار کریں گے ۔
انہوں نے کہا کہ 2013ء کے انتخابات میں عوام سے ووٹ لینے وا لے قوم پرستوں نے عوام کی کوئی خدمت نہیں کی بلوچستان کی ترقی کیلئے آنے والے اربوں روپے کے فنڈز خوربرد کرکے اپنے بینک بیلنس میںاضافہ کیا انشاء اللہ 2018ء کے انتخابات میں پی ٹی آئی عوام کے ووٹوںسے کامیابی حاصل کرکے اقتدار میں آکر انکا کڑا احتساب کریگی ۔حاجی سیف اللہ خان کاکڑ نے کہا کہ 25جولائی کا سورج پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہوگا ۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.