Live Updates

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سردار خادم حسین وردگ کی قیادت میں 15رکنی وفد چینی حکومت کی دعوت پر چین کے 8روزہ دورے پر روانہ

منگل 19 جون 2018 19:50

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سردار خادم حسین وردگ کی قیادت میں 15رکنی وفد چینی حکومت کی دعوت پر چین کے 8روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

وفد میں سینیٹرز ، سیاستدان اور دیگر مکتبہ فکر سے تعلق کھنے والے افراد شامل ہیں ۔وفدچین میں قیا م کے دوران گورنر شنگھائی ،ْفارن منسٹر سمیت دیگر اعلیٰ حکومتی حکام سے ملاقات کریگا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات