چنیوٹ میں 23سالہ مزدور کام کے دوران 11KVکی تاروں سے ٹکرانے سے جاں بحق ہو گیا

منگل جون 20:20

چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 جون2018ء) 23سالہ مزدور کام کے دوران 11KVکی تاروں سے ٹکرانے سے جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق جھنگ روڈ کریم بی بی ہسپتال کے قریب مکان کی تعمیر کے دوران محمد عرفان ولد محمد اظہر علی گارڈ اٹھا کر چھت پر جا رہا تھا کہ اچانک 11KVکی تاروں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں23سالہ مزدور موقع پر جھلس کر جاں بحق ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :