روہڑی کینال سے خاتون کی لاش برآمد

منگل 19 جون 2018 20:30

نوشہروفیروز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جون2018ء) روہڑی کینال سے لاش برآمد،محراب پور پولیس کے مطابق ملنے والی نامعلوم خاتون کی نعش کو شناخت کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :