پاکستان میں بادشاہوں کی طرح پھرنے والے شہباز شریف لندن میں عام شہری بن گئے
شہباز شریف کے بھاگ کر سڑک پار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
منگل 19 جون 2018 20:56
(جاری ہے)
تاہم یہی سیاستدان جب ملک سے باہر جاتے ہیں تو اگلے ملک کے قانون کی ایسے پاسداری کرتے ہیں کہ اپنے ملک کے شہریوں کو یقین نہیں آتا۔
ایسا ہی کچھ ہمیں لندن کی سڑک پر بھی دیکھنے کو ملا ۔وہی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف جو پاکستان میں گاڑیوں کے غول در غول لئیے پھرتے ہیں اور اعلیٰ درجے کے پروٹوکول سے لطف اندوز ہوتے پھرتے تھے وہی جب اپنی بھابھی بیگم کلثوم نواز کی عیادت کے لیے لندن پہنچے تو عام شہریوں جیسا روپ اختیار کر لیا۔گاڑیوں کے جھرمٹ میں پھرنے والے خادم اعلیٰ لندن کی سڑکوں پر سڑک پار کرنے کے لیے بھاگتے نظر آتے ہیں۔لندن میں بھاگ کر سڑک پار کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔یاد رہے کہ شریف خاندان اس بیگم کلثوم نواز کی عیادت کے لیے لندن میں موجود ہے ،جہاں بیگم کلثوم نواز انتہائی تشویشناک حالت میں لندن کے ہارلے کلینک میںزیر علاج ہیں۔آپ بھی ویڈیو ملاحظہ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.