نواز حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ کیا، وہ ہر ماہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرکے مہنگائی میں اضافہ کرتی رہی ،پیپلز پارٹی روزگار کے نئے وسائل پیدا کریگی ، کسانوں کی خوشحالی کے لیئے موثر اقدام اٹھائے گی، پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ آصف علی زرداری کی نواب شاہ کی تاجر برادری اور پارٹی کارکنوں سے گفتگو ، تاجر برادری کی سابق صدر کو مکمل حمایت کی یقین دہانی
منگل 19 جون 2018 21:00
(جاری ہے)
اس موقع پر سابق رکن قومی ڈاکٹر عذرا فضل پیچوھو بھی موجود تھیں۔
آصف علی زرداری سے حلقہ این اے 213 سے تعلق رکھنے والے عہدے داروں اور کارکنوں نے بھی ملاقات کی۔سابق صدر نے پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کو انتخابات کے دوران دن رات کام کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی انتخابات عوام کی قوت سے لڑتی ہے اس لیئے انتخابات جیت کر اقتدار میں آنے کے بعد اس کی ترجیح زیادہ سے زیادہ عوام کی خدمت پر مرکوز رہتی ہے۔ انہوں نے گزشتہ وفاقی حکومت نے صوبوں سے نا انصافی اور پورے ملک کے عوام کو مشکلات کا شکار کیا۔ آصف زرداری نے کہا کہ نواز حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ کیا۔حکومت ہر ماہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرکے مہنگائی میں اضافہ کرتی رہی۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی قیادت کو احساس ہے کہ مہنگائی اور بیروزگاری سے عوام پریشان ہیں۔ آصف زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی روزگار کے نئے وسائل پیدا کریگی۔ کسانوں کی خوشحالی کے لیئے موثر اقدام اٹھائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.