حب، ساکران نہر میں نہاتے ہوئے ایک شخص ڈوب کر جاںبحق

منگل 19 جون 2018 21:20

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جون2018ء) بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں نہر میں نہاتے ہوئے ایک شخص ڈوب کر جاںبحق ہوگیاہے ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز حب کے علاقے ساکران نہر میں ایک شخص ڈوب کر جاںبحق ہوگیاہے جس کا تعلق تبلیغی جماعت سے بتایاجارہاہے ۔مزیدکارروائی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :