صوبے کے دیگر تمام ائیر پورٹس کی عمارات کی حدود اور گردونواح میں ہر قسم کے لینررآلات کی فروخت واستعمال پر فوری پابندی عائد کردی گئی

منگل 19 جون 2018 21:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جون2018ء) صوبائی محکمہ وقبائلی امور کے ایک حکمنامہ کے مطابق دفعہ 144کے تحت پی اے ایف سمنگلی بیس ،کوئٹہ انٹر نیشنل ائیر پورٹ اور صوبے کے دیگر تمام ائیر پورٹس کی عمارات کی حدود اور گردونواح میں ہر قسم کے لینررآلات کی فروخت واستعمال پر فوری پابندی عائد کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :