نواز شریف اور مریم نواز کا کلثوم نواز کے لیے دعائیں کرنے والوں کا شکریہ
امی کی صحت سے متعلق اللہ ہی سےامید ہے،جس جس نے بھی امی کےلیے دعا کی،اس کا شکریہ ادا کرتے ہیں، مریم نواز
سید فاخر عباس منگل 19 جون 2018 22:05
(جاری ہے)
اس موقع پر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب بھی کلثوم نواز کی عیادت کے لیے لندن پہنچ گئے ہیں۔
اس حوالے سے تازہ ترین اطلاعات یہ ہیں کہ بیگم کلثوم نواز کی حالت میں تاحال کوئی بہتری نہیں ہوئی ہے۔اس حوالے سے گزشتہ روز یہ خبر آئی تھی کہ ڈاکٹرز نے بیگم کلثوم نواز کی حالت کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے انہیں وینٹی لیٹر پر ہی رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔تاہم اس کے بعد ابھی تک بیگم کلثوم نواز کی حالت میں کسی قسم کی بہتری نہیں دیکھی گئی۔تازہ ترین خبر کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز نے بیگم کلثوم نواز کے لیے دعائیں کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہرکسی سےاپیل ہے کہ امی کے لیے دعاکریں۔امی کی صحت سے متعلق اللہ ہی سےامید ہے۔جس جس نے بھی امی کےلیے دعا کی،اس کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے بھی کم و بیش انہی الفاظ میں عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.