(ن) لیگ کا کوئی بھی ووٹر چوہدری نثار کو ووٹ نہیں دیگا ، کیا ایسے نادان شخص کو سیاست کرنے کا حق حاصل ہے ،چوہدری نثار سختی برداشت نہیں کرسکتے ، مشکل آئے تو وہ حیلے بہانے شروع کردیتے ہیں، نثار کو ووٹ ملے تو وہ پی ٹی آئی میں شامل ہونگے
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماسینیٹر پرویز رشید کا سابق وزیر داخلہ کے خطاب پر ردعمل
منگل 19 جون 2018 23:40
(جاری ہے)
انہوں نے سوال کیا کہ نادان شخص کو سیاست کرنے کا حق حاصل ہے ۔
اگر نثار کو ووٹ ملے تو وہ پی ٹی آئی میں شامل ہونگے ۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار نے ہمیشہ نواز شریف کو اپنا لیڈر تسلیم کیا اور ایک کارکن کی حیثیت سے کام کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ٹکٹ کے لئے سب رہنمائوں ، کارکنوں نے انٹرویوز دیئے اور یہاں تک کہ پارٹی صدر شہباز شریف اور مریم نواز شریف نے بھی خود کو انٹرویو کے لئے پیش کیا ۔ انہوں نے کہا کہ جب سختی آئے تو چوہدری نثار حیلے بہانے کرنا شروع کر دیتے ہیں ۔ پرویز رشید نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے لئے امتحان کا وقت ہے چوہدری نثار گرم ہوا کے پرندے نہیں ہیں، انہوں نے منفی رویہ اختیار کیا ۔مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.