شاہ رخ کی فلم ’’زیرو‘‘کرسمس کے موقع پر 21دسمبر کو ریلیز ہو گی

کنگ خان کے ساتھ اس فلم میں انوشکا شرما اور کترینہ کیف بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے

بدھ جون 11:48

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 جون2018ء) بالی ووڈ اداکار شاہ رٴْخ خان ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم’’زیرو‘کی تیاری میں مصروف ہیں جس میں وہ ایک بونے کا کردار ادا کریں گے جبکہ کنگ خان کے ساتھ اس فلم میں انوشکا شرما اور کترینہ کیف بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جو اس سال کرسمس کے موقع پریعنی21دسمبر کو ریلیز کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :