میر واعظ عمر فاروق پیلٹ گن سے متاثرہ کشمیری نوجوان کی عیاد ت کیلئے صورہ ہسپتال پہنچ گئے
الہ عبدالمجید وار پیلٹ گن کی فائرنگ کی وجہ سے شدید زخمی ہو گیاتھااور وہ صورہ ہسپتال کے سرجیکل آئی سی یو میں وینٹی لیٹر پر ہے
بدھ 20 جون 2018 12:07
(جاری ہے)
ڈاکٹروں کے مطابق اس کی حالت تشویشناک ہے۔عینی شاہدین کے مطابق عید کے روز جناب صاحب صورہ کے قریب موجود پارک میں موجودتھا جب بھارتی پولیس نے نہتے مظاہرین پر آنسو گیس اور پیلٹ گن سمیت طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا اور عبدالمجید بھی اس کی زد میں آگیا ۔
اس کے سر کے پچھلے حصے اور کمر پر پیلٹ کئی چھرے لگنے سے خون میں لت پت ہو گیا تھا۔اسے فوری طور پرہسپتال منتقل کیاگیا ۔عبدلمجید وار کے بڑے بھائی معراج الدین کے مطابق عید کے روز وہ دونوں گھر سے نماز ظہر پڑھنے کیلئے نکلے تھے اور نما ز ادا کرنے کے بعد عبدالمجید کچھ دیر کیلئے پارک میں دیگر دوستوں اور مسجد کے امام کے ساتھ چلاگیا تھا اور چند منٹوں ہی اسے بھائی کے پیلٹ شلنگ میں شدید زخمی ہونے کی اطلاع ملی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.