سرگودھا‘ نواحی گاؤں کی لڈیوالا کے قریب ریلوے پھاٹک عبور کرتے ہوئے 45سالہ نامعلوم شخص بحق

بدھ جون 12:49

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 جون2018ء) نواحی گاؤں کی لڈیوالا کے قریب ریلوے پھاٹک عبور کرتے ہوئے 45سالہ نامعلوم شخص بحق ہوگیا جس کی تاحال شناخت نہ ہو سکی بتایا گیا ہے کہ ایک شخص لڈے والا کے قریب ریلوے پھاٹک سے گزرتے ہوئے تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت نہ ہو سکی علاقہ مکینوں کے مطابق جاں بحق ہونے والا شخص اکثر اوقات اسی علاقہ میں دیکھا جاتا تھا۔ شناخت نہ ہونے پر اس کی لاش کارپورشن کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :